ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمزید مہنگا ہوگیا،تازہ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 181 روپے 75 پیسےمیں فروخت ہورہا ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182.30 کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے۔ادھر سٹاک مارکیٹ میں بھیمندی دیکھی گئی اور … Continue reading ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا